Hit enter after type your search item
Sports Mania Guide

A Sports News Hub

ڈیڑھ کروڑ کا دلہن کا لہنگا، کروڑوں کا زیور اور۔۔۔!! سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی پر دراصل کتنا خرچہ آیا؟ اعدادو شمار نے پاکستانیوں کو چکرا کر رکھ دیا

/
/
/
1531 Views

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے شادی کی ایک شاندار تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نے شاہانہ شادی کی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے، شادی کی تقریب میں نامور شخصیات شامل ہوئیں۔

دولہا اور دلہن دونوں نے روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی لاہور ہائیکورٹ کے جج شہرام خان کی بیٹی کیساتھ ہوئی، محتاط اندازے کے مطابق شادی پر 10کروڑ روپے خرچہ ہوا۔ دلہن کا لہنگا معروف انڈین ڈریس ڈیزائنر انیتا ڈونگرے نے تیار کیا ، اس لہنگے کی قیمت صرف ڈیڑھ کروڑ روپے تھی۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے۔

کہ خواجہ آصف اور میرے درمیان کوئی تلخی نہیں ہوئی۔واٹس ایپ گروپ چھوڑنا خواجہ آصف کا اپنا فیصلہ ہے۔اگر ہماری کوئی ناراضی ہے تو یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ہو سکتا ہے کہ مجھ پر آنے والوں دنوں میں منی لانڈرنگ اور کرپشن کا کیس ڈالا جائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جیل میں سزائے موت کے سیل میں رکھا گیا تھا۔

چار مہینے اس سیل میں تنہائی کاٹنا مشکل نہیں ہوتا تھا۔جیل جانے میرے لیے بڑی بات نہیں پہلے بھی دو سال جیل کاٹ چکا ہوں۔نیب کے مطابق مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں تھا بلکہ اختیارات کا غلط استعمال کا الزام ہے

۔نیب سے گرفتاری کی وجہ پوچھی تو کہتے ہیں کہ اوپر سے حکم آیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے مزید بتایا کہ وزیراعظم عمران خان قبول کرتے ہیں کہ میں لوگوں کو گرفتار کرتا ہوں،انہوں نے امریکا میں پانچ ہزار پاکستانیوں کے سامنے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کہتا تھا مجھے گرفتار کر لو میں نے کر لیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This div height required for enabling the sticky sidebar